شرڈی میں رام نوامی کی پوجا سماجی دوری کے قواعد کی خلاف ورزی۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

لاک ڈاؤن اور مذہبی مقامات پر پابندی کے باوجود مذکورہ مندر کے سی ای او اپنے ساری فیملی کے ساتھ پوجا کے رسومات انجام دئے‘میریر نیوز ٹی وی چیانل نے اس خلاف ورزی پرمشتمل پوجا کے ویڈیو چلایا اور اس کی خبر بھی نشر کی ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں