حیدرآباد : /23 جولائی (سیاست نیوز) شہر اور اضلاع میں منگل کو بھی وقفہ وقفہ سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ کے شمالی اور وسطی حصوں میں اوسط سے تیز بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے جس کے پیش نظر حیدرآباد اور بعض اضلاع کیلئے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔