صدر بائیڈن افغانستان سے فوجیوں کی واپسی پر عوام سے خطاب کریں گے

   

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائییڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی مکمل ہونے کے تعلق سے منگل کو ملک کے لوگوں سے خطاب کریں گے ۔ بائیڈن نے منگل کی شام کہا ‘‘میں افغانستان می اپنی موجودگی کو 31 اگست سے آگے نہ بڑھانے کے میرے فیصلے کے تعلق سے امریکی لوگوں کو کل دوپہر بعد خطاب کروں گا۔