حیدرآباد ۔ 6 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ادارہ ادبیات اردو پنجہ گٹہ حیدرآباد ، ابتدائی اردو کی تعلیم کے لیے اردو دانی ، اردو زبان دانی ، انشاء کے مفت کتابیں اور فارم دفتر اوقات سیاست صبح 11 تا 5 بجے شام تک حاصل کر کے اپنے اپنے سنٹرز پر تعلیم کا آغاز کردیں ۔ جو سنٹر کے صدر و معتمدین و ذمہ دار اصحاب نے 2019 کے اسناد حاصل نہیں کیا وہ بھی حاصل کرلیں ۔ تفصیلات کے لیے 8367043856 پر ربط کریں ۔ امتحانات کی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا ۔۔