عصمت ریزی کی متاثرہ کو’پاک‘ کرنے کے لئے سارے گاؤں کو گوشت کی دعوت دی جائے‘

,

   

مدھیہ پردیش میں پنچایت کا گھر والوں کے لئے افسوسناک فرمان

بھوپال۔ مدھیہ پردیش کے راج گڑ ضلع میں ایک پنچایت ن‘ جس نے جنوری میں 17سالہ ایک عصمت ریزی کی متاثرہ کے گھر والوں کو اس بات کے احکامات جاری کئے کہ وہ انہیں سماج میں دوبارہ تسلیم کرنے کے لئے

سارے گاؤں کے لئے گوشت کے کھانوں پر مشتمل تقریب منعقد کریں تاکہ وہ ”پاک ہوجائیں“۔خوف کے عالم میں متاثرہ کے والد نے پولیس کا رخ کیا اور سماج نے اس کو واپس تسلیم کیا۔

مگر اس کو ایسے ہی تسلیم نہیں کیا۔

انہیں ’ستیانارائنہ کی کتھا‘ کا انتظام کرنا پڑا۔شکایت کردہ کے مطابق مذکورہ کم عمر لڑکی کا اسی سال جنوری میں اسی گاؤں کے ایک نوجوان نے عصمت ریزی کی تھی۔

ملزم کو جیل بھیج دیاگیا مگر متاثرہ فیملی کا فوری طور پر بائیکاٹ کا اعلان کیاگیاہے۔

پنچایت کے 4اپریک کے روز فیصلہ کیاہے کہ وہ اگر ان کے فیملی کو دوبارہ گاؤں میں تسلیم کیاجانا ہے تو وہ انہیں ایک گوشت کے کھانوں پر مشتمل کھانوں کی دعوت کرنا پڑیگا