فارمولا ون ریس ایک بار پھر ملتوی

   

مانٹریال ۔ کینیڈا میں اس سال ہونیوالی فارمولا ون ریس ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ہونے والی فارمولا ون ریس ملتوی کو کووڈ 19 کی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب اس ریس کو ملتوی کیا گیا ہے۔