فلم اینڈ ٹی وی انسٹی ٹیوٹ کے طلبا کا بھی مظاہرہ

   

پونے 5 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پونے کے فلم اینڈ ٹی وی انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے طلبا نے بھی جے این یو پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے مظاہرہ کیا ۔ ان طلبا نے انسٹی ٹیوٹ کی گیٹ کے باہر بیانرس تھامے مظاہرہ کیا اے بی وی پی کے غنڈوں کی جانب سے کئے گئے تشدد کی مذمت کی ۔