فلم ڈائریکٹر وشواناتھ کا دیہانت

   

حیدرآباد3 فروری (یو این آئی) نامور فلمساز و اسکرین رائٹر اور اداکار کے وشواناتھ کا دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر 92 برس تھی۔ذرائع کے مطابق وشواناتھ بیمار تھے اور ضعیف العمری سے متعلق مسائل تھے ۔انہوں نے کل رات خانگی اسپتال میں آخری سانس لی۔ وشواناتھ، جو ‘کلات پسوی’ کے نام سے مشہور ہیں، فروری 1930 میں گنٹور ریپلے میں پیدا ہوئے تھے ۔