فیض عام ٹرسٹ ہمیشہ بے یارو مددگارلوگوں کی مددکے لئے کھڑا ہونے والا ادارہ۔ بانی ادارہ کو خراج۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ریاست اور ملک میں جہاں کہیں بھی کوئی پریشانی آتی ہے‘ آفات سماوی سے لوگ پریشان ہوجاتے ہیں یا پھر فسادات کی زد میں آکر تباہ ہوجاتے ہیں تو

ایک ہی ادارے کا نام ہمارے نظروں کے سامنے آتا ہے اور وہ ہے ”فیض عام ٹرسٹ“۔

تلنگانہ سے لے کر ملک کے کونے کونے تک اپنی امداد باہم پہنچانے والے ادارے کے قیام کا اغراض ومقاصد سے سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی پیشکش ویڈیو کی شکل میں کی جارہی ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں۔

YouTube video