لاء اسوسی ایٹ کیلئے درخواستوں کی طلبی

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : لاء اسوسی ایٹ کے تقررات کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ حکومت تلنگانہ کے معاہدہ کے مطابق 3 یا 5 سالہ لاء میں کامیاب گریجویٹ ہونا لازمی ہے ۔ اس کے علاوہ بار کونسل آف تلنگانہ میں رکنیت ہونی چاہئے ۔ متعلقہ کام میں کمپیوٹر کی نالج ضروری ہے ۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 8 اکٹوبر ہے ۔ درخواست چیف سکریٹری تلنگانہ حکومت حیدرآباد پر روانہ کریں ۔ ویب سائیٹ law.telangana.go.in

ملاحظہ کریں۔ A