لاک ڈاؤن :ٹی وی ایکٹر کی خودکشی

   

ممبئی ۔ /17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کورونا وائرس کی وباء کے باعث لاک ڈاؤن سے ہر شعبہ کے لوگ پریشان ہیں ۔ لاک ڈاؤن سے پریشان 32 سالہ ٹی وی ایکٹر منجوت سنگھ کام نہ ملنے کی وجہ سے ممبئی کے کھارگھر میں واقع سوپنا پورتی کامپلکس میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔