لندن: برطانوی نیوروسرجن ڈاکٹر نے کامیاب آپریشن کرکے سرسے جڑے دو جڑواں بچوں کو علیحدہ کردیا۔تین سالہ دو جڑواں برازیلین بچے جن کا نام برنارڈو اور آرتھر لیما ہے۔ ، ڈاکٹرنورلاویس کی قیادت میںجڑواں بچوں کا معا ئنہ کیا اورآپریشن کے ذریعہ سرسے جڑے بچوں کو علحدہ کیا ۔