بنگلورو : کرناٹک پولیس نے لنگایت مٹھ کے سنت شیومورتی موروگا کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ان کے خلاف پہلے لک آؤٹ نوٹس جاری کیا گیا تھا اور اب گرفتاری عمل میں آ:ی ۔ موروگا پر نابالغوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام ہے ۔ اس کے خلاف پولیس نے پوسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کیا تھا ۔ طبی معائنہ کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔