مرکزی بینک نے سا ت تعطیلات کی فہرست جاری کی ہے
نئی دہلی۔ریزوبینک آف انڈیا(آر بی ائی)نے مارچ کے مہینے میں تعطیلات کی فہرست جاری کی ہے۔
سنٹرل بینک نے جملہ سات دنوں کی تعطیل کا اعلان کیاہے۔ ان تعطیلات کو این ائی اے کے تحت چھٹیاں قراردی گئی ہیں۔
ان تعطیلات کے علاوہ یہاں پر چار ہفتہ واری چھٹیاں بھی ہیں‘ جس میں دوسرا اورچوتھا ہفتہ شامل ہے۔ ہندوستان بھرکے تمام بینکیں آر بی ائی کے جاری کردہ سات دن بند نہیں رہیں گے کیونکہ تہواریوں کی چھٹیاں ریاست در ریاست تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔
حالانکہ چھٹیوں میں بینک بند رہیں گے‘ ان لائن بینکنگ صارفین کے لئے دستیاب رہے گی۔
مارچ میں بینکوں کو تعطیلات کی فہرست
مندرجہ ذیل ماہ مارچ میں بینک کو دی جانیو الی تعطیلات کی فہرست ہے۔
یکم مارچ مہاشیوراتری
مارچ3لوسار
مارچ 4چپچار کوٹ
مارچ6اتوار
مارچ12دوسرا ہفتہ‘
مارچ13اتوار
مارچ17ہولی کا دہن
مارچ18ہولی اور ہولی کادوسرا دن دھولٹی‘ ڈول جاترا
مارچ19ہولی‘ یاؤ سانگ دوسرا دن
مارچ20اتوار
مارچ33بہار دیوس
مارچ26چوتھا ہفتہ
مارچ27اتوار
تین زمروں میں ریزو بینک آف انڈیا نے تعطیلات کا اعلان کیاکہ این ائی ایک کے تحت تعطیلات‘ اور آر ٹی جی ایس تعطیلات اور بی سی اے کے تحت چھٹیاں اس میں شامل ہیں