مانسون رائل سیما میں سرگرم اور تلنگانہ میں کمزور ہوگیا

   

حیدرآباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں اور 12ستمبر کو رائل سیما کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔مانسون رائل سیما میں سرگرم اور تلنگانہ میں کمزور ہوگیا ہے۔