مرکزی وزیر فینانس کے اجلاس میں ہریش راؤ کی عدم شرکت

   

حیدرآباد ۔25 ۔ نومبر (سیاست نیوز) مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے بجٹ 2023-24 ء کی تیاری کا آغاز کردیا اور مختلف ریاستوں کے وزرائے فینانس کو مدعو کرکے تجاویز حاصل کی گئی۔ بجٹ تجاویز پر نرملا سیتا رامن نے ریاستی وزرائے فینانس اور سکریٹریز کے ساتھ اجلاس میں مشاورت کی۔ آندھراپردیش کے وزیر فینانس ڈی راجندر ناتھ ریڈی نے شرکت کی جبکہ تلنگانہ کے وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ ر