بنگلور: عظیم فلم ساز، ہدایت کار اور ڈرامہ نگار گریش کارنڈ بعمر ۱۸ / سال میں دنیا سے چل بسے۔ وہ ایک طویل عرصہ سے بیمار تھے۔ آج بنگلور میں واقع اپنی رہائش گاہ پر آخری سانسیں لیں۔ گریش نے کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ انہوں نے کنڑا فلموں میں اپنا جادو جگایا۔ انہیں پدما شری اور پدما بھوشن ایواڈس سے بھی نوازا گیا۔ وہ ہندوستان کی تقریبا زبانیں جانتے تھے۔ انہوں نے 1970ء میں کنڑا فلم ”سمسکار“ اسکرین رائیٹر کے حیثیت سے اپنی شروعات کی تھی۔
اس فلم کیلئے انہیں گولڈن لوٹس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے کئی ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں سلمان خان کی فلم ایک تھا ٹائیگر ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیر اعلی کمار سوامی اور دیگر فلمی شخصیتوں نے ان کے دیہانت پر اظہار تعزیت پیش کیا۔
Deeply saddened to hear of the demise of Jnanpith laureate writer and iconic actor/film maker, Sri #GirishKarnad .
His outstanding contribution to literature, theatre and films will always be remembered.
In his death, we lost a cultural ambassador. May his soul rest in peace. pic.twitter.com/s5bfbh0VgE
— ಹೆಚ್.ಡಿ.ಕುಮಾರಸ್ವಾಮಿ | H.D.Kumaraswamy (@hd_kumaraswamy) June 10, 2019
Girish Karnad will be remembered for his versatile acting across all mediums. He also spoke passionately on causes dear to him. His works will continue being popular in the years to come. Saddened by his demise. May his soul rest in peace.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 10, 2019
Girish Karnad, veteran actor and playwright, and Jnanpith awardee, passed away this morning. More details awaited pic.twitter.com/YiQT8kCEqD
— ANI (@ANI) June 10, 2019