مقدس ماہ صیام کے موقع پر بلدھانہ کی کلکٹر سمن چندرا کا مسلمانوں کے نام پیغام۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

بلدھانہ کی ضلع مجسٹریٹ سمن چندرا نے مسلمانوں کے نام پیغام جار ی کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ مقدس ماہ صیام کے دوران نمازیں گھروں میں ادا کریں‘ سماجی دوری پر عمل کریں جو عین سنت رسول مقبولؐ کے مطابق ہے۔

سمن چندرا نے کہاکہ اللہ کے رسولؐ نے ایسے حالات میں مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ گھروں پر نمازیں ادا کریں۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video