ملک مشکل میں ہے ، مودی اور شاہ اپنی دنیا میں جی رہے ہیں :راہول

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ /5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک کی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس قائد راہول گاندھی نے کہا کہ وزیرداخلہ امیت شاہ اور وزیراعظم نریندر مودی اپنی خیالوں کی دنیا میں جی رہے ہیں ۔ اسی لئے ملک مشکل میں ہے ۔