ملک میں 196 کروڑ سے زیادہ کوویڈ ٹیکے لگائے گئے

   

ئی دہلی ۔ ملک بھر میں قومی کوویڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت 196 کروڑ سے زیادہ کوویڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتے کے روزیہاں بتایاکہ آج صبح 7 بجے تک 196کروڑ 42 ہزار 768 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ انفیکشن کے13 ہزار216 نئے ماملات سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 68 ہزار 108 ہو گئی ہے۔