ملک میں کرونا کیسز میں لگاتار آرہی ہے کمی،8 لاکھ سے کم ایکٹیو کیسز

   

ملک میں کرونا وائرس کے نۓ کیسز میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے ، کویڈ ١٩ انڈیا ویب سائٹ کے مطابق سنیچر کی صبح چار بجے تک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک دن میں کل 60,739 نۓ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 2,98,22,764 پہونچ گئ ہے جبکہ ایک دن میں 1,645 لوگوں کی موت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3,85,167 پہونچ گئ ہے ، اب تک کل 2,86,70,879 افراد شفایاب ہوچکے ہیں اس وقت کل 7,54,980 ایکٹیو کیسز ہیں