ملک کی ہاٹ سیٹ میں شمار بیگوسرائے میں کنہیا کمار کے ساتھ روایش کمار۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

بے باک صحافی روایش کمار نے بہار کے پارلیمانی حلقہ بیگوسرائے میں سی پی ائی کے امیدوار اور جواہرلال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار سے ملاقات کرتے ہوئے بیگوسرائے میں جاری انتخابی مہم کے متعلق تفصیلا ت سے آگاہی حاصل کی۔

قبل ازیں روایش نے کنہیا کمار کی ماں اور جے این یو سے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کی والدہ فاطمہ نفیس سے بھی ملاقات کی ۔

فاطمہ نفیس نے روایش کمار سے بات کرتے ہوئے کہاکہ انہیں پورا یقین ہے کہ کنہیا کمار نہ صرف ان کی بلکہ ملک کی ان تمام مصیبت زدہ ماؤں کی آواز بنے گا جو پچھلے پانچ سالو ں میں فسطائی طاقتوں کے ہاتھوں شکار ہوئی ہیں

۔ پیش ہے کنہیا کمار اور روایش کمار کے درمیان ہوئی بات چیت پرمشتمل ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video