احمدآباد: وزیراعظم مودی اور سکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوتیرس نے گجرات میں مشن لائف کا افتتاح کیا ۔ ماحولیات دوست کا یہ عالمی منصوبہ ہے ۔ اس کے افتتاح پر مختلف ممالک کے سربراہوں نے مبارکباد پیش کی ۔ انٹونیو گوتیرس بھی اس تقریب میں شریک تھے جو ہندوستان کے دورہ پر ہیں ۔