مودی نے ایشیا کے سب سے بڑے ’امرتاہاسپٹل‘ کا افتتاح کیا

   

فرید آباد: وزیراعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کو یہاں تقریباً 6000کروڑ روپئے کی لاگت سے تعمیر ایشیا کے سب سے بڑے ’امرتا ہاسپٹل‘ کا افتتاح کیا۔ یہ ہاسپٹل فرید آباد اور دہلی کے لوگوں کو جدید ترین صحت کی سہولیات فراہم کریگا۔ مودی کاموہالی میں ’ہومی بھابھا کینسر ہاسپٹل اور ریسرچ سنٹر‘ قوم کو وقف کرنے کا بھی پروگرام ہے۔