مکیش امبانی وائٹ ہاؤس ڈنر میں شامل

   

واشنگٹن: صدر جو بائیڈن کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں اسٹیٹ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اپنی اہلیہ نیتا امبانی کیساتھ سرکاری ضیافت میں پہنچے ۔ تقریباً 400 مہمانوں نے عشائیہ میں شرکت کی۔