ممبئی: مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ تقریبا حلقہ جات میں بی جے پی آگے چل رہی ہے۔
حلقہ اسمبلی جات نندوربار، شیر پور، سندکھیڑا، بھساول، جلگاؤں، امراوتی،ناگپور۔ ایسٹ۔ ساؤتھ،ہنگولی اس کے علاوہ کئی اہم علاقوں میں بی جے پی لیڈنگ کررہی ہے۔