حیدآباد: میں روزانہ صبح پوجا کرنے سے پہلے کلمہ پڑھتا ہوں۔ یہ بات مرکزی وزیر ریلوے پیوش گوئل نے کہی۔ سوشل میڈیا پر ان کا ایک ویڈیو بھی گشت کررہا ہے جس میں انہوں یہ بات کررہے ہیں۔ اور ساتھ انہوں کلمہ طیبہ ”لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ“ پڑھ کر سنابھی رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر لوگ اس پر دلچسپ تبصرہ کررہے ہیں۔
کسی نے کہا کہ آپ صرف مسلمانو ں پر ہورہی ماب لنچنگ کو رکوادیں ہم سمجھ لیں گے کہ آپ کو واقعی مسلمانو ں سے محبت ہے۔ کسی نے کہا کہ یہ تو ملک کی ثقافت ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=-SFMkqDv9UQ