نائب صدر کا آج دورہ تلنگانہ

   

حیدرآباد۔ یکم مارچ( یو این آئی ) نائب صدر جگدیپ دھنکر 2مارچ کو ریاست تلنگانہ کا دورہ کریں گے ۔ اس دورہ کے دوران نائب صدر جمہوریہ آئی آئی ٹی حیدرآباد کا دورہ کریں گے اور فیکلٹی اور طلبہ سے بات چیت کریں گے ۔