نارائنن نے اسرو کے نئے چیئرمین کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا

   

چینائی : ممتاز سائنسدان (اپیکس گریڈ) ڈاکٹر وی نارائنن نے پیر کو خلا کے محکمے کے سکریٹری، خلائی کمیشن کے چیئرمین اور انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔