نربھیا کے ایک مجرم کی درخواست نظرثانی پر 17 ڈسمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ میں 17 ڈسمبر کو نربھیا اجتماعی عصمت ریزی کیس کے ایک مجرم کی درخواست نظرثانی پر سماعت ہوگی جس کو پھانسی کی سزا سنائی جاچکی ہے۔ مجرم نے پھانسی کی سزا کے 2017 ء کے فیصلہ پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔ سپریم کورٹ کی تین رکنی بنچ مجرم اکشے کمار سنگھ کی درخواست نظرثانی کی سماعت کرے گی۔ درخواست میں وکیل نے کہا ہے کہ آلودگی کے باعث زندگی مختصر ہوگی ہے۔ اس نے ایسے وقت پھانسی کی سزا پر سوال اُٹھایا ہے۔