نصیرالدین شاہ ،میرا نائیر کے بشمول 300 شخصیتوں کا سی اے اے کیخلاف کھلا مکتوب

,

   

٭٭ شہریت ترمیمی قانون این آر سی کیخلاف احتجاج کرنے والے طلباء اور دیگر کے ساتھ اظہار یگانگت کرتے ہوئے نصیرالدین شاہ ، میرا نائیر کے بشمول تقریباً 300 شخصیتوں نے اپنی دستخط کے ساتھ سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں کھلا مکتوب لکھا ہے ۔ اس مکتوب میں ان شخصیتوں نے خواتین اور طلباء کے احتجاج کو سلوٹ کرتے ہوئے کہا کہ دستور ہند کے اصولوں کو برقرار رکھنا ہی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ ہم اس قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے ساتھ ہیں ۔