چہارشنبہ کے روز کرینا کپو راور سیف علی خان کے چھوٹے ماسٹر تیمور نے اپنا پہلا ٹیلی ویثرن پروگرام کیا اور ویڈیو کا مشاہدہ ضروری ہے
جس وقت ساری دنیا لاک ڈاؤن کے حالات سے دوچار ہے‘ تیمور کے مداح ان کی ماں کرینا کے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعہ ”پاپ اسٹار‘‘ کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے چین ہیں۔
ملک بھرمیں چل رہے کرونا وائرس کی وجہہ سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر مذکورہ پٹوڈی فیملی اپنا شاندار وقت ایک ساتھ گذار رہی ہے۔
حالیہ ہی میں ’جوانِ جانے من‘ کے اداکارسیف علی خان ایک ٹیلی ویثرن نیوز چیانل پر بات چیت کررہے تھے‘ اسی وقت میں چھوٹے نواب نے انہیں پکارا۔
تیمور کا بھی ایک خصوصی آمد ہوگئی اور انہوں نے اپنا پہلا ٹیلی ویثرن پروگرام اس وقت کیا۔ٹائمز ناؤ کے ساتھ ویڈیو با ت چیت میں سیف بتارہے تھے کہ ملک میں جاری کرونا وائرس کے بحران کے پیش نظر کس طرح فیملی ایک ساتھ وقت گذار رہی ہے۔ اسی دوران
سیف کے گود میں اٹھانے سے قبل تیمور نے مداخلت کی۔ مذکورہ تین سالہ تیمور ہلک مساک اور ہاتھوں میں داستانے پہنے ہوئے تھے
ویڈیو دیکھیں
#Live & #Exclusive | Watch: Taimur wearing the Hulk mask & gloves joins his Dad on @thenewshour with Navika Kumar.
Watch him speak to Navika Kumar. | #21DayLakshmanRekha pic.twitter.com/fUUFiY4k7a
— TIMES NOW (@TimesNow) March 25, 2020
انٹرویو ختم کرنے سے قبل نیوز اینکر نے سیف علی خان سے گذارش کی ہے کہ ایک اور مرتبہ تیمور کا دیدار ناظرین کو دیکھائیں۔
سیف نے وضاحت کی ہے کہ چھوٹے راجہ ”فی الحال پوٹی پر ہیں“ اور وہ شائقین کو فلائنگ کس دینے کے موقف میں نہیں ہیں
Latest on primetime: Taimur is on potty, can't give flying kiss to Times Now viewers. pic.twitter.com/mM6Kaj6JX5
— Manisha Pande (@MnshaP) March 27, 2020
ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیر ہونے کے بعد‘ ٹوئٹر صارفین مذکورہ نیوز چینل کو کروبا وائرس کے متعلق بات چیت کے لئے مقررہ پرائم ٹائم کو ’تیمور کی پوٹی‘ میں تبدیل کرنے کے حوالے سے مذاق اڑارہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ”سیف علی خان کے لئے پاگل پن کا احترام اس وقت ہوتا جب وہ اپنے بچے کو آخر کار کچھ ذہنی سکون فراہم کرتے“۔
ایک اور نے لکھا کہ”سوال یہ ہے کہ کیا تیمور پوٹی کو فلائنگ کس کررہاتھا“
کچھ ردعمل یہاں پر پیش کئے جارہے ہیں
Latest on primetime: Taimur is on potty, can't give flying kiss to Times Now viewers. pic.twitter.com/mM6Kaj6JX5
— Manisha Pande (@MnshaP) March 27, 2020
Latest on primetime: Taimur is on potty, can't give flying kiss to Times Now viewers. pic.twitter.com/mM6Kaj6JX5
— Manisha Pande (@MnshaP) March 27, 2020
https://twitter.com/saraf_pankaj/status/1243444614876418050?s=20
‘..well …well, its an important place to be in’
😂😂
extreme impromptu journalism in place!
— prakhar (@mag_ops) March 27, 2020