والدین کی ڈانٹ ‘ طالبہ کی خود کشی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ ٹی وی دیکھنے پر والدین کے اعتراض پر طالبہ نے خودکشی کرلی۔ بی ایشوریہ ساکن ونستھلی پورم مسلسل ٹی وی دیکھ رہی تھی جس پر والدین نے اعتراض کیا۔ ماں باپ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ لڑکی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔