وجئے کمار آئی پی ایس اینٹی کرپشن بیورو ڈائرکٹر جنرل مقرر

   

حیدرآباد 8 ستمبر (سیاست نیوز) مسٹر وجئے کمار آئی پی ایس ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل کا تبادلہ کرتے ہوئے انھیں اینٹی کرپشن بیورو ڈائرکٹر جنرل مقرر کیا گیا۔ تلنگانہ حکومت نے اچانک چند آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلہ کرنے کے احکامات جاری کئے۔ مسٹر وجئے کمار آئی پی ایس نے ڈائرکٹر جنرل اینٹی کرپشن بیورو کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا۔ مہیش ایم بھگوت ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس لاء اینڈ آرڈر کا تبادلہ بحیثیت ڈائرکٹر جنرل آف پولیس پرسنل اینڈ ویلفیر کی حیثیت سے کیا گیا۔ ایم رمیش آئی پی ایس آئی جی کو آئی جی پولیس اسپورٹس تلنگانہ مقرر کیا گیا۔ ش