وزیر خارجہ جئے شنکر کا آج سے دورہ جرمنی و فرانس

   

دہلی : وزیر خارجہ ایس جئے شنکر جمعہ کو جرمنی اور فرانس کے 6 روزہ دورہ پر روانہ ہوں گے ۔ وہ کلیدی سکیوریٹی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ انڈو پیسیفک پر وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔