وٹرنری ڈاکٹر کی عصمت ریزی وقتل، بالی ووڈ کے ان اداکاروں کی جانب سے شدید مذمت

,

   

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے شادنگر ضلع میں پیش آئے افسوس ناک واقعہ میں سار ا ملک شدید غم و غصہ سے گذررہا ہے۔ مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد اس واقعہ کی شدید مذمت کررہے ہیں۔وہیں بالی ووڈ کے ستارے بھی اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/eshagupta2811/status/1200451373835472896?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1200451373835472896&ref_url=https%3A%2F%2Ftimesofindia.indiatimes.com%2Fentertainment%2Fhindi%2Fbollywood%2Fnews%2Fhyderabadmurder-akshay-kumar-farhan-akhtar-vijay-deverakonda-and-other-celebrities-express-rage-over-the-brutal-killing%2Farticleshow%2F72302354.cms

https://twitter.com/RichaChadha/status/1200436547822194689?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1200436547822194689&ref_url=https%3A%2F%2Ftimesofindia.indiatimes.com%2Fentertainment%2Fhindi%2Fbollywood%2Fnews%2Fhyderabadmurder-akshay-kumar-farhan-akhtar-vijay-deverakonda-and-other-celebrities-express-rage-over-the-brutal-killing%2Farticleshow%2F72302354.cms

بالی ووڈ اداکار و فلم ساز فرحان اختر نے ٹوئٹر بلاگ پر پرینکا ریڈی کی عصمت ریزی و قتل پر سخت افسوس کا اظہار کیا اور متوفی کے گھر والوں سے اظہار تعزیت کیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بھی اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر پرینکا ریڈی اور ٹامل ناڈو میں روجا کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ہمیں اس معاملہ میں سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے۔اداکارہ پوجاہیگڈے، ایشا ڈیول، اداکار ابھیشک بچن اور اداکارہ دیا مرزا نے اس واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کیا۔