Tag Archives: Condemn

ناگپو یونیورسٹی کے نصاب میں آر ایس ایس کی شمولیت سے ایک نیا تنازع

ناگپور۔بی اے(تاریخ) سال دوم (چوتھے سمسٹر) کے نصاب میں راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کی تاریخ کو شامل کرتے ہوئے ناگپور یونیورسٹی نے ایک نیاتنازع کھڑا کردیاہے۔ تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے جس میں ناگپور یونیورسٹی میں سنگھ کی تاریخ کو متعارف کرنے کاکام کیاگیا ہے۔ سال2002سے ایم …

Read More »

ہجومی تشدد کے ملزمین کو بلاتفریق مذہب اور ذات پات سزا دی جائے گی: جھارکھنڈ چیف منسٹر

رانچی۔جھارکھنڈ کے چیف منسٹر راگھوبار داس نے پرزور انداز میں اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ذات پات او رمذہب کے نام پر ان لوگوں کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جائے گا جو ہجومی تشدد کے واقعات میں ملوث ہیں اور زیادتیوں کو برداشت نہیں کیاجائے گا۔ سرائے کیلا‘ …

Read More »

این ائی اے کا غیر قانونی اقدام نفرت پر مشتمل ذہنیت کے نتیجہ ہے

سری نگر۔حریت کی قیادت نے اس کے لیڈران مسرت عالم بھٹ‘ اور دیگر کو قومی تحقیقاتی ادارے(این ائی اے) کی تحویل میں دینے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس کو نفرت پر مشتمل ذہنیت کا نتیجہ قراردیا ہے۔ سید علی گیلانی جو گھر پر نظر بند ہیں نے کہاکہ …

Read More »

عآپ او ربی جے پی نے ایک آواز میں کہا ’خاطیوں کو سزا دیں‘

نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی دونوں نے منگل کے روز اپنی بیٹی کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں پر اعتراض جتانے کی وجہہ مارے گئے کاروباری کے قتل میں ملو ث ملزمین کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی کمیشن برائے خواتین نے پولیس سے …

Read More »

پرگیہ ٹھاکر کی امیدواری پر71سابق افسروں نے کیااعتراض

نئی دہلی۔ بھوپال سے بی جے پی کی لوک سبھا امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی امیدواری پر 71سابق سرکاری افسروں نے اعتراض جتایا ہے۔ انہوں نے پرگیہ سے اپنی لوک سبھا امیدواری واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔مذکورہ 71سابق سرکاری افسروں نے اپنے مکتوب کے ذریعہ پرگیہ ٹھاکر کے …

Read More »

عمران خان ہمارے داخلی امور میں غیر ضروری مداخلت نہ کریں ‘ افغان قائدین کا دوٹوک جواب 

کابل۔ افغانستان کی مرکزی سیاسی پارٹیوں کے سربراہان اور حکومت کے اعلی عہدیداروں نے منگل کے روز ٹوئٹر کے ذریعہ پاکستان کے وزیراعظمع عمران خان کے متنازعہ ریمارکس پر مسترد کردیا جس میں انہوں نے امن کے متعلق جاری بات چیت میں افغانستان کے اندر امکانی حل کے لئے’’ وقت …

Read More »

نیوزی لینڈ دہشت گرد حملہ : عالمی سطح پر کئی بڑے افراد نے مذمت کی ۔ 

حیدرآباد : نیوزی لینڈ کے کرئسٹ چرچ میں نماز جمعہ کے موقع دو مساجد میں دہشت گردانہ حملہ کیاگیا ۔ اس حملہ میں تقریبا ۵۰ ؍ لوگوں کی جان چلی گئی او رکئی زخمی ہوگئے ۔ ان حملو ں میں ساری دنیا میں سخت مذمت کی جارہی ہے ۔ وزیر …

Read More »

کرائسٹ چرچ کی دومساجد پر حملے کی دنیا بھرمیں مذمت‘ احتجاج اور متاثرین سے اظہار یگانگت ۔ ویڈیو

ویسے تو نیوز ی لینڈ کا شمار ددنیا کے پرامن ممالک میں ہوتا ہے مگر جمعہ کے روز جو واقعہ پیش آیا اس سے ساری دنیا سکتہ میں ہے۔ واضح رہے کہ جمعہ کے روز ایک بندوق بردار دہشت گرد نے کرائسٹ چرچ کی دومساجد پر گھس پر اندھادھند نمازیوں …

Read More »

جموں کشمیر میں جماعت اسلامی کے خلاف کریک ڈاؤن‘ انتقامی کاروائی کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے ۔ محبوبہ مفتی

پی ڈی پی کی صدر او رسابق وزیراعظم جموں وکشمیر نے کہاکہ ملک میں رواں سال ہونے والے عام انتخابات کشمیر یوں کے لئے مصیبت بن گئے ہیں۔ سری نگر۔ جماعت اسلامی جموں وکشمیر پر پانچ سالہ پابندی اور وادی میں اس کے ساتھ وابستہ لیڈران اور کارکنوں کی بڑے …

Read More »

ریپبلک ٹی وی کی زہر افشانی کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر غور۔ مولانا جلال الدین عمری

نئی دہلی۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری نے ریپبلک ٹی وی کے ذریعہ کی جانے والے والی زہر افشانی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی ہند کا جماعت اسلامی جموں وکشمیرسے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ یہ بہت واضح ہے او ر سبھی جانتے …

Read More »

نئے دوست کے لئے او ائی سی ایک الجھن بنا ہوا ہے۔

مذکورہ او ائی سی نے دونوں پر پرسکون مشق پر زوردیاہے۔ مذکورہ آرگنائزیشن آف اسلامک کواپریشن ( او ائی سی) جس نے ہندوستان کو ’’ مہمان اعزازی‘‘ کے طور پر اپنے اجلاس میں مدعو کیاہے اور تین دن قبل مرکز نے اس کاجشن منایاتھا ‘ مگر اسی او ائی سی …

Read More »

صدر روس پوٹن نے پلوامہ دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی ۔ خاطیوں کو سخت سزا ملنی چاہئے ۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ اس حملے کے سرپرستوں اور قصورواروں کو سخت سزا ملنی چاہئے۔ پوٹن نے صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ارسال کردہ …

Read More »

سر جی کیا ہورہا ہے؟‘ ممتا بمقابلہ مرکز پر شترو گھن سنہا کا وزیراعظم مودی پر تیکھا حملہ۔

بی جے پی کے باغی لیڈر شتر وگھن سنہا پہلے سے ہی ممتا بنرجی کی حمایت میں ہیں ‘ پچھلے ماہ کلکتہ میں منعقد ہوئی ترنمول کانگریس کی ریالی میں بھی انہوں نے شرکت کی تھی اور شاٹ گن نے ممتا بنرجی کے بطور وزیراعظم امیدوار بنائے جانے کی حمایت …

Read More »

مودی حکومت کے عبوری بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید 

اپوزیشن نے کہاکہ مجوزہ عام انتخابات کو نظر میں رکھ کر اعلانات کئے گئے ہیں۔ نئی دہلی۔ جمعہ کے روز پیش کئے گئے عبوری بجٹ کو اپوزیشن جماعتوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اس کو انتخابات سے قبل ایک سیاسی حربہ قراردیا ۔ کانگریس صدر راہول گاندھی نے …

Read More »

اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں انتخابات کے دوران تشدد کی مذمت کی

اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں ہونے والے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے انتخابی شکایات کے پرامن حل کے لئے اپیل کی ہے۔ بنگلہ دیش میں منعقدہ جنرل انتخابات کے اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے پیر کو ایک بیان جاری کرکے کہا ’’تشدد، لوگوں پر حملےاور …

Read More »
TOPPOPULARRECENT