حیدرآباد ۔ 24 ۔ ستمبر : ( این ایس ایس) : تلنگانہ اسٹیٹ فزیکل ایجوکیشن کامن انٹرنس ٹسٹ ( ٹی ایس پی ای سیٹ ) 2022 کے نتائج کو آج تلنگانہ اسٹیٹ کونسل فار ہائیر ایجوکیشن چیرمین پروفیسر آر لمبادری نے جاری کیا ۔ نتائج ویب سائیٹ pecet.tsche.ac.in پر ملاحظہ کریں ۔۔