ٹیلی کام کمپنیوں کے بقایاجات

   

نئی دہلی ۔ 16 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے ٹیلی کام آپریٹرس کی 24 اکتوبر کے عدالتی فیصلہ پر نظرثانی کی عرضیاں مسترد کرتے ہوئے حکومت کا موقف برقرار رکھا ہے۔ کمپنیوں کو اب 23 جنوری تک 92,000 کروڑ روپئے بقایا ٹیکس اور سودمیں ادا کرنا پڑیگا۔