پاکستان نے افریقہ میں ونڈے سیریز جیت لی

   

سنچورین : بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے چہارشنبہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف ونڈے انٹرنیشنل سیریز سنچورین میں 2-1 سے جیت لی۔ فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے320/7 اسکور کئے اور جواب میں افریقی ٹیم کو 292 پر آل آؤٹ کردیا۔ بابر اعظم کو میان آف دی میچ اور فخر زماں کو میان آف دی سیریز ایوارڈ حاصل ہوا۔ (ابتدائی خبر اندرونی صفحہ پر)