پولیس کی اجازت سے شادی تقاریب کے اہتمام کی گنجائش

   

حیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے کہا ہے کہ شادی بیاہ کی تقاریب ، ہوٹلوں اور ریسارٹس میں کورونا قواعد کے مطابق منعقد کی جاسکتی ہے ۔ تاہم کرفیو کے اوقات میں فنکشن ہالس میں تقاریب کی اجازت نہیں دی جائے گی۔