پوٹن کے اقتدار کے 20 سال مکمل

   

Ferty9 Clinic

ماسکو ۔ 9 اگست (سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹن نے جمعہ کے روز اقتدار میں رہنے کے 20 سال مکمل کرلئے۔ یاد رہیکہ 9 اگست 1999ء میں اس وقت کے روسی صدر بورس یلسیتن نے پوٹن کو نگرانکار وزیراعظم مقرر کیا تھا جبکہ یلستین نے 31 ڈسمبر 1999ء کو استعفیٰ دیدیا تھا اور پوٹن عبوری صدر کے طور پر نامزد کیا تھا۔ یہاں اس بات کات دکرہ ایک بار پھر ضروری ہیکہ پوٹن نے اپنا چوتھا صدارتی انتخاب گذشتہ سال جیتا تھا اور اب موصوف 2024ء تک برسراقتدار رہیں گے۔