کانگومیںفوج اور باغیوں کی لڑائی ، 72ہزار شہری دربدر

   

کنشاسا : کانگو میں فوج اور باغی گروہ کے درمیان ایک ہفتے سے جاری لڑائی کے باعث 72ہزار سے زائد لوگ گھرچھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔کانگو کے مرکزی شہر گوما سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر لڑائی جاری ہے۔