کشن ریڈی سے اسدالدین کا مصافحہ‘ ویڈیو ہوا وائیرل

,

   

حیدرآباد۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی جو مسلسل شہریت ترمیم ایکٹ اور قومی رجسٹرار برائے شہریت کی مخالفت کررہے ہیں مملکتی وزیر امور داخلہ جی کشن ریڈی سے راج بھون میں ہاتھ ملاتے ہوئے دیکھائی دئے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=sy5vx–50ck&feature=emb_title

مصافحہ کے بعد وہ مسٹر ریڈی سے کچھ گفتگو کرتے ہوئے بھی دیکھائی دے رہے ہیں۔

یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں درالسلام میں انہوں نے سی اے اے اور این آرسی کے خلاف ایک احتجاجی جلسہ عام منعقد کیاتھا۔مذکورہ جلسہ عام میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے بھی شرکت کی تھی