حیدرآباد 27 اکٹوبر (سیاست نیوز) میئر حیدرآباد گدوال وجیہ لکشمی نے جی ایچ ایم سی ہیڈکوارٹرس میں کمسنی کی شادیوں کے خلاف بیداری پیدا کرنے ایک پوسٹر جاری کیا اور کہاکہ کمسنی کی شادیاں غیر قانونی ہیں۔ ایسی شادیوں سے لڑکیوں کی زندگیوں پر بُرے اثرات پڑتے ہیں۔