کورونا سے گھر پر موت کے بعد اہل خانہ کو ہی تدفین کرنی ہوگی

   

ممبئی : پونے میونسپل کارپوریشن نے نیا قانون بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کورونا سے گھر پر موت واقع ہوتی ہے تو ارکان خاندان کو ہی نعش سنبھالنی ہوگی اور اس کی آخری رسومات یا تدفین انجام دینی ہوں گی ۔