کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی ٹریفک پولیس چالان نہیں کرے گی

   

نئی دہلی۔نئی دہلی میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کے درمیان یہاں بغیر ماسک پہلے سڑکوں پر نکلنے والے یا سڑکوں پر تھوکنے والوں کے چالان اب دلی ٹریفک پولیس نہیں کاٹے گی بلکہ اس کے لئے ہر تھانے میں ایک خصوصی ٹیم ہوگی جو مختلف علاقوں میں ہر روز صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک تعینات رہے گی اور ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کرے گی۔