کویت: قبرستان میں فوٹو گرافی جرم قر

   

کویت سٹی :کویتی حکام نے قبرستانوں میں تصاویر کی عکس بند کروانے اور قبروں کی بے حرمتی کرنے پر 5ہزار دینار جرمانے کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کویتی دارالحکومت کویت سٹی کی میونسلپٹی کے شعبہ جنازہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فیصل عوادی نے اعلان کیا ہے کہ قبرستانوں کی بے حرمتی کرنے والوں کو بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔