کویڈ ٹیکہ دری نے یوروپ میں نصب ملین کے قریب اموات کوروکا ہے

,

   

لندن۔ایک نئے سروے میں یہ بات سامنے ائی ہے کہ ڈسمبر2020اور نومبر2021کے درمیان یوروپ بھر میں 60سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں میں 470,0000کے قریب اموات کویڈ ٹیکہ کی وجہہ روکی ہیں۔

یورو سرویلانس جرنل میں شائع مذکورہ اسٹڈی اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس وقت میں کویڈ کی وجہہ سے متوقع اموار میں (51فیصد) نصف سے زائد کی ہلکے سے نمائندگی کی ہے۔

مذکورہ محققین بشمول ریجنل آفیس برائے یوروپ‘ کوپن گین (ڈبلیو ایچ او) سے تعلق رکھنے والے جیرویمی براؤن نے33ممالک میں اس عمر کے لوگوں کے لئے کویڈٹیکہ داری سے بچائی جانے والی جانوں کا اندازہ ہفتہ واری اموات اورٹیکہ لگائے جانے والے احاطہ کی رپورٹ سے لگایاہے۔

ڈبلیو ایچ او یوروپی علاقے میں 51میں سے 33ممالک کا جائزہ لینے اوردستیاب 60سال کے لوگوں کی کویڈ سے اموات اور اسی عمر کے لوگوں کو دئے گئے کویڈ ٹیکہ دونوں کی ڈسمبر2020سے نومبر2021تک کی تفصیلات سے یہ نتیجہ اخذ کیاگیاہے۔

تیزی کے ساتھ ہونے والی ترقی‘ لائسنس کی اجرائی اور کئی کویڈ ٹیکو ں کو 2020سے اب تک رول اؤٹ کرنا اورمذکورہ ترجیحی گروپس میں ٹیکہ دری میں اضافہ جس کااطلاق45/2021سے ہوا ہے 80فیصد 60سالہ لوگ اور اس سے زیادہ عمر کے ٹیکہ کے دونوں خوارک حاصل کرچکے ہیں اور84فیصد ایسے ہیں جنھوں نے کم ازکم پہلی خوارک حاصل کی ہے۔

اُن کے حساب سے جملہ متوقع اموات کا 51فیصد کویڈٹیکہ ڈسمبر2020او رنومبر2021کے درمیان نہیں لگانے کی وجہہ سے ہوئے ہیں‘ 93فیصد اموات ائیس لینڈ اور 6فیصد اموات یوکرین میں ہوئی ہیں۔

مذکورہ تین ممالک جس کی 60فیصد آبادی 60یا اس سے زائد عمر کے لوگوں کے مشتمل ہے ہفتہ تک 45/2021مکمل طور پر ٹیکہ لگائے ہوئے ہیں (مولدوا‘ رومانیا اوریوکرین) ہیں جس کے پاس مطالعہ کے وقت زیادہ سے زیادہ اموات میں 20فیصد کو ٹالا گیاہے۔