کیرالا: کانگریس کے گڑھ میں سی پی ایم کامیاب

   

Ferty9 Clinic

تھرواننتا پورم ۔ 24 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ریاست کیرالا کے حلقہ اسمبلی کنی سے سی پی آئی ایم امیدوار نے آج کامیابی حاصل کرلی۔یہ حلقہ 1996 ء سے کانگریس کے قبضہ میں تھا ۔ کانگریس کے پرکاش موجودہ ریاستی حکومت کی کابینہ میں وزیر تھے ، جنہوں نے لوک سبھا حلقہ چناؤ میں کامیابی کے بعد حلقہ کنی کو چھوڑدیا تھا ۔